دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز منگل پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن کی لاڑکانہ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے ،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔