اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام27مارچ 2020ء  بروز جمعہ بذریعہ انٹرنیٹ فیضان مرشد کے شعبہ پر پاک سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےماہانہ مدنی انعامات کارکردگی اور اجلاس کے تنظیمی نکات ہر سطح تک پہنچانے اور سمجھانے کے حوالے سے اہداف دئیے اس کے ساتھ ساتھ شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے طریقے بیان کئے جبکہ متعلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی جانب سے آ نے والے مسائل کے حل بھی بیان کئے۔ رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے وقت کی اہمیت اور زندگی کا احساس دلاتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔