19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس
Sun, 29 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام26مارچ 2020ء بروزجمعرات کراچی ریجن
کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں ریجن سطح و زون سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں سمیت پاکستان سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن شریک ہوئیں۔رکن عالمی مجلس مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن
نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ مختلف مدنی کاموں کے متعلق بھی اہداف طے کئے۔ اس اجلاس میں کراچی ایسٹ،کراچی ساوتھ،گڈاپ
اور کوئٹہ کی زون سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنیں بھی شامل تھیں
۔