گزشتہ روزشعبہ رابطہ بالعلما دعوتِ اسلامی سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نے ڈسکہ   میں حافظ غلام مرتضیٰ سیالوی مہتمم دار العلوم انوار چشتیہ تعلیمُ القرآن اور صوفی محمد عرفان آصف سیفی سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے حافظ غلام مرتضیٰ سیالوی کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز عاشقان رسول کے جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر حافظ غلام مرتضیٰ سیالوی نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہااس موقع پر ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


گزشتہ روزشعبہ رابطہ بالعلما دعوتِ اسلامی سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نے حافظہ آباد    میں قاری ثناء اللہ قادری خطیب جامع مسجد فاروقِ اعظم سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے قاری ثناء اللہ قادری کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز عاشقان رسول کے جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر قاری ثناء اللہ قادری نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہااس موقع پر ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے ۔ ( رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


گزشتہ روزشعبہ رابطہ بالعلما دعوتِ اسلامی سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نے ڈسکہ   میں مولانا محمد اقبال نقشبندی ناظم جامعہ جماعتیہ مجددیہ نقشبندیہ سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے مولانا محمد اقبال نقشبندی کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز عاشقان رسول کے جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر مولانا محمد اقبال نقشبندی نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہااس موقع پر ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


گزشتہ روزشعبہ رابطہ بالعلما دعوتِ اسلامی سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نے ڈسکہ   میں مولانا قاری شکیل رضا قادری ، امام وخطیب مرکزی و جامع مسجد حنفیہ رضویہ سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے قاری شکیل قادری کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز عاشقان رسول کے جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر قاری شکیل قادری نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہااس موقع پر ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


گزشتہ روز دعوتِ اسلامی شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نے مولانا حبیب اللہ جلالی صاحب مدرس جامعہ سعیدیہ رضویہ انوار الحدیث حافظ آباد  سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے مولانا حبیب اللہ کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز سنی جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر مولانا حبیب اللہ نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور ذمہ دار ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


گزشتہ روز دعوتِ اسلامی شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نے مولانا محمد اجمل چشتی (مہتمم جامعہ سدیدیہ معظمیہ ، حافظ آباد )سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے مولانا اجمل صاحب کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز سنی جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر مولانا اجمل صاحب نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور ذمہ دار ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


گزشتہ روز دعوتِ اسلامی شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی عطاری نےمفتی غلام مصطفیٰ سلطانی (مہتمم جامعہ سلطانیہ منظورالاسلام ، حافظ آباد ) سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے مفتی صاحب کو دعوتِ اسلامی کی ملک و بیرونِ ملک میں ہونیوالے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز سنی جامعات میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے کروائے جانے والے کورسز کے بارے میں بھی بتایا جس پر مفتی صاحب نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور ذمہ دار ظہیر عباس مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ: محمد ظہیر عباس مدنی عطاری ذمہ دار شعبہ رابطہ بالعلماسرکاری ڈویژن گوجرانوالہ / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں استاذُ الحدیث مولانا محمد حسان عطاری مدنی نے نگرانِ شعبہ حافظ افضل عطاری مدنی کے ہمراہ بصیر پور ضلع اوکاڑہ میں جانشینِ فقیہِ اعظم مفتی نور اللہ نعیمی کے صاحبزادے مولانا مفتی پیر محب اللہ نوری صاحب سے ملاقات کی۔

اس دوران مولانا محمد حسان عطاری مدنی نے انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبے مکتبۃالمدینہ العربیہ نیز بیرونِ ملک میں ہونے والی عربی کتابوں کی اشاعت کے بارے میں بتایا۔

اس موقع پر مولانا مفتی پیر محب اللہ نوری صاحب کے بیٹے مفتی نعیم اللہ نوری صاحب سمیت دعوتِ اسلامی کے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائی بھی موجود تھے ۔بعدازاں مولانا محمد حسان عطاری مدنی نے انہیں مکتبۃالمدینہ العربیہ کی کتابیں تحفے میں پیش کیں۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


گذشتہ دنوں مظفرآباد کشمیر میں قائم درسگاہ جامعہ اسلامیہ برکاتیہ کے مہتمم مولانا پیر حمیدالدین برکتی صاحب سے  نگران مجلس رابطہ بالعلما پاکستان مولانا افضل مدنی عطاری اور اسلام آباد و راولپنڈی ڈویژن کے ذمہ دار خالد مدنی عطاری نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں دعوت اسلامی کا تعارف اور اسکی تعلیمی خدمات کو بیان کرتے ہوئے کنز المدارس بورڈ کا تعارف بھی پیش کیا جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی اس نیک خدمات کو سراہااور دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ : کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے دنوں مظفر آباد کشمیر میں اہلسنت کی عظیم درسگاہ جامعہ اسلامیہ غوثیہ کے مہتمم مولانا منصور اختر قادری صاحب و دیگر اساتذہ و طلبائےکرام سے  نگران مجلس رابطہ بالعلما پاکستان مولانا افضل مدنی عطاری اورکشمیر، گلگت ، اسلام آباد و پنڈی ڈویژن کے ذمہ دار خالد مدنی عطاری و دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات بیان کیں ، جامعۃ المدینہ و کنزالمدارس بورڈ کے بارے میں بھی بریفنگ دیتے ہوئے انہیں تحائف پیش کئے ۔(رپورٹ : کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے دنوں مظفر آباد کشمیر میں جامعہ غوثیہ رضویہ کے مہتمم مولانا  الطاف چشتی صاحب، مولانا نذیر گیلانی صاحب اور مولانا عدیل گیلانی سے نگران مجلس رابطہ بالعلما پاکستان مولانا افضل مدنی عطاری اور کشمیر، گلگت ، اسلام آباد و پنڈی ڈویژن ذمہ دار خالد مدنی عطاری نے ملاقات کی ۔

ذمہ دار مولانا افضل عطاری نے دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات بیان کیں نیز انہیں تحائف بھی پیش کئے جس پر مولانا الطاف چشتی نے انہیں دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ : کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے دنوں مظفر آباد کشمیر میں جامعہ رضویہ ضیاء القرآن کے مہتمم مولانا  منظور قادری صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور طلبا سے نگران مجلس رابطہ بالعلما پاکستان مولانا افضل مدنی عطاری اور کشمیر، گلگت ، اسلام آباد و پنڈی ڈویژن ذمہ دار خالد مدنی عطاری نے ملاقات کی ۔

ذمہ دار مولاناافضل عطاری نے مہتمم صاحب و اساتذہ کرام کو نگران پاکستان مشاورت اجتماع کی دعوت پیش کی اس پر اساتذہ و طلبانے شرکت کرنے کی نیت کی ۔(رپورٹ : کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)