حیدر آباد میں کے علاقے لطیف آباد میں قائم دار المدینہ کے کیمپس میں31 دسمبر2019ء کو تربیت اولاد کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں والدات کو اولاد کی تربیت کے حوالے سےمختلف نکات فراہم کئے گئے۔   اس کورس کا مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترین پرورش کے لیے والدہ کی تربیت کرنا ہے۔


دعوت اسلامی کے تحت  چلنے والے دارالمدینہ الہلال آئی ایس ایس کیمپس میں30دسمبر2019ء کو تربیت اولاد کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں والدات کو اولاد کی تربیت کے حوالے سےمختلف نکات فراہم کئے گئے۔ اس کورس کا مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترین پرورش کے لیے والدہ کی تربیت کرنا ہے۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت30 دسمبر 2019ءبروز پیر لاہور زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں میاں میر کابینہ ، میراں حسین زنجانی ، قصور ، الٰہ آباد اور داتا صاحب کابینہ کی کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنیں جبکہ 16 مختلف ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت لاہور ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ مدنی انعامات کے ساتھ دو نئے ضم ہونے والے شعبہ جات مدنی مذاکرہ اور مدنی بہار کے متعلق اہم نکات اور کارکردگی کے نظام پر کلام کیا نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو پیش آنے والے مختلف مسائل کے حل پر نکات فراہم کئے۔ پاک سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے نمایاں کارکردگی پیش کرنے والی زون کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تحائف بھی پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی میں قائم اسلامی بہنوں  کے دارالسنہ للبنات میں ”مدنی کام کورس“ کا سلسلہ جاری ہے۔ 30دسمبر 2019ء بروز پیرنگران زون کراچی ایسٹ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس میں موجود اسلامی بہنوں کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا اور انہیں مدنی انعامات کی اہمیت، مدنی ماحول سے وابستہ رہ کر مدنی کاموں کو کرنے ، خود نیک بننے اور دوسروں کو بھی نیک بنانے کا ذہن دیا۔


پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت لاہور کے علاقے سندر میں واقع سَن رائزاسکول میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکول کی  بچیوں اور ان کی والدات نے شرکت کی۔ جنوبی لاہور زون شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو صفائی کی اہمیت، نماز کے فضائل، بے نمازی کی سزاؤں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت28دسمبر 2019ء کو  کراچی کے علاقے سولجر بازار میں الحق پبلک اسکول کی ٹیچرز کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا ۔ کابینہ مشاورت شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورمدنی حلقےمیں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اولاد کی تربیت والدین کی اولین ذمہ داری ہے ۔ اس کام کو قراٰن و سنت کی روشنی میں خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کے لئے دارالمدینہ ہارلے پری پرائمری میں والدات کے لئے "تربیت اولاد کورس"کے نام سے ایک کورس کا اہتمام کیا گیا۔

اسی طرح دارالمدینہ سرگودھا آئی ایس ایس کیمپس میں تربیت اولاد کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں والدات کو اولاد کی تربیت کے حوالے سےمختلف نکات فراہم کئے گئے۔ اس کا مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترین پرورش کے لئے والدہ کی تربیت کرنا ہے۔

 دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے دار المدینہ لطیف آباد کیمپس 1 میں گزشتہ دنوں تربیت اولاد کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں والدات کو اولاد کی تربیت کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئےنیز لنک بیان کی ترکیب بھی کی گئی۔ اس کا مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترین تربیت و پرورش کرنا ہے۔


30دسمبر2019ء کو گجرات میں واقع دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے دارالمدینہ آئی ایس ایس کیمپس میں تربیت اولاد کورس کا سلسلہ ہوا جس میں طلبہ کی والدات اور سرپرست اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس ٹریننگ کا مقصد بچوں کی اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کرنا اور گھروں میں اسلامی ماحول بنانا ہے۔


دعوت اسلامی کے تحت  چلنے والے دارالمدینہ آئی ایس ایس ٹو پرائمری کیمپس میں30دسمبر2019ء کو تربیت اولاد کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں والدات کو اولاد کی تربیت کے حوالے سےمختلف نکات فراہم کئے گئے۔ اس کورس کا مقصد اسلامی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترین پرورش کے لیے والدہ کی تربیت کرنا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 27 دسمبر2019ء کو کھارادر کابینہ کے ڈویژن آگرہ تاج  میں ذمہ د ار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ، مدنی بہار جمع کروانے اور ہفتہ وار رسالے کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پچھلے دنوں سیالکوٹ کابینہ کے ایک ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی سلامی بہنوں نےشرکت کی۔ ریجن مدنی انعامات ذمہ دار  اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے ہوئےمدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار سنّتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز جنوری2020 میں ہونے والے تین روزہ"جنت کا راستہ" کورس میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔