
دعوتِ اسلامی کے تحت مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش سے کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے ایک
بیوٹی پارلر کرسچن ورکر نے کلمہ پڑھ کر
مسلمان ہونے کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر ان کا اسلامی نام بھی رکھا گیا۔

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت کراچی اور
فیصل آباد ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاک مجلس رابطہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید
ترقی کے لئے نکات فراہم کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں پاکپتن میں
ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاک پتن زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن
ذمہ دار نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور مجلس رابطہ میں مدنی کام
کرنے کے طریقوں اور شعبے کی تقرریوں کے حوالے سے اہم امور پرکلام کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 26دسمبر2019ء
بروز جمعرات کراچی کے علاقے باتھ آئی لینڈ میں ٹیکناڈو سافٹ وئیر
ہاؤس سے منسلک سافٹ ویئر انجینئر کے گھر
محفل نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔کابینہ
مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

26دسمبر2019ء بروز جمعرات کومجلس رابطہ کے تحت شاہ کوٹ وارڈ نمبر 13 میں نیوز کاسٹر نعیم مغل کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریباً25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 26دسمبر2019ء بروز جمعرات شاہ کوٹ وارڈ نمبر 13 میں نواب شوز کمپنی والوں
کے گھر محفل نعت برائے ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً40 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ملتان کے
علاقے کینٹ میں ایوب ریسرچ سینٹر سے وابستہ گورنمنٹ آفیسرکے گھر مدنی حلقے کا
سلسلہ ہواجس میں کم وبیش 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ
وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے تحت 26دسمبر2019ء کو ڈیرہ اللہ یار زون علاقہ فیضان عطار میں قائم ایک سلائی سینٹر میں نئے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع کا آغاز ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت
کرنے ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے تحت 26دسمبر2019ء کو جامشورو کابینہ کے ڈویژن قاسم آباد میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات سمیت دیگر
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے شعبہ آن لائن کا تعارف پیش کیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔
حیدرآباد میں قائم رینجرز کوارٹر میں نئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز

دعوت اسلامی کے تحت 25دسمبر2019ء کو حیدرآباد میں قائم رینجرز کوارٹر میں نئے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز ہوا
جس میں شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے
اور تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے مدرسۃالمدینہ بالغات میں
داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے تحت 26دسمبر2019ء کو نواب شاہ زون کی زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعۂ کال ٹیلی تھون کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
نئے تقرریوں پر کلام کیا نیز نئے ڈویژن میں مدنی کاموں کا آغاز کرنے اور ہفتہ وار رسالے کی کارکردگی کو
بڑھانے کے متعلق نکات دئیے۔

دعوت اسلامی کے تحت 26دسمبر2019ء کو حیدرآباد
زون کی زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان نگران
اسلامی بہن نے بذریعۂ کال ٹیلی تھون کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نئے
تقرریوں پر کلام کیا نیز نئے ڈویژن میں مدنی کاموں کا آغاز کرنے اور ہفتہ وار رسالے کی کارکردگی کو
بڑھانے کے متعلق نکات دئیے۔