14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی میں قائم اسلامی بہنوں کے دارالسنہ للبنات میں ”مدنی کام کورس“ کا سلسلہ جاری ہے۔ 30دسمبر 2019ء
بروز پیرنگران زون کراچی ایسٹ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس میں موجود
اسلامی بہنوں کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا اور انہیں مدنی انعامات کی اہمیت، مدنی ماحول سے وابستہ رہ کر مدنی کاموں کو کرنے ، خود نیک بننے اور دوسروں کو بھی نیک بنانے کا ذہن دیا۔