14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کے تحت30دسمبر2019ء بروز پیر لاہور کے علاقے جیا موسی مسلم کالونی شاہدرہ میں
شخصیات اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں
تقریباً22اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کا
موں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔