
24 دسمبر2019ء کو مجلسِ رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کراچی ریجن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ کھارادر میں (Housing Cooperative Police Department) سے وابستہ خاتون سب انسپکٹرسے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں تفصیلاً بریف کیا اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔

24
دسمبر2019ء کو مجلسِ رابطہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے کراچی ریجن مجلس رابطہ
ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ کھارادر میں
مختلف سیاسی شخصیات خواتین سے ملاقات کی
اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی ۔

24
دسمبر2019ء کو کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں کابینہ سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار
اسلامی بہن نے سٹیزن گرامر اسکول کی پرنسپل سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ پرنسپل نے اچھے اور
حوصلہ افزا تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی یقین
دہانی کروائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 23 دسمبر2019ءکو فیصل آباد کے علاقے گلشن حیات میں ایک بزنس مین کے گھر شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ ریجن سطح مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وا بستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت24 دسمبر2019ء کو سبی بلوچستان میں تاجر شخصیت
کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وا بستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

24 دسمبر2019ء کو فیصل آباد ریجن مجلس رابطہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے شاہ کوٹ میں 3G
کمپنی مالکان کے گھر والوں سے ملاقات
کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت23 دسمبر2019ء
کو ڈگری کے علاقے شاہی بازار میں ایڈووکیٹ
کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ڈویژن سطح مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیااورمحفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت23دسمبر2019ء کو اورنگی ٹاؤن کابینہ
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح اورکابینہ تا ذیلی سطح
کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور کارکردگی
وقت پر درست انداز میں جمع کرانے نیز شعبے
میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم
امور پر مشاورت کی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت23دسمبر2019ء کو کراچی میں قائم کورنگی کابینہ کی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع
کا سلسلہ ہواجس میں تقریباً27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے” احترام
مسلم“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور مسلمانوں کی عزت و احترام کرنے کا جذبہ بیدار کیا نیز
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات پر عمل کر کے روازانہ فکر مدینہ کی ترغیب دلائی۔

23دسمبر2019ء کواسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت لیاقت آباد کراچی میں
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ غور و
فکر کر کے ہر ماہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنےاور" جنت کا راستہ "کورس میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 22دسمبر 2019 ء بروز اتوار کو لاہور کے علاقے
شاہدرہ جیا موسیٰ میں مجلس رابطہ کی ذمہ داران نے”ا سٹیل فیبرکس“ والوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے نیکی کی دعوت پیش کی جس پرانہوں
نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرستہ المدینہ میں ایڈمیشن لینے کی نیت کی
اوردعوت اِسلامی کے لئے اچھے تاثرات کا
اظہاربھی کیا ۔
خان پور کے علاقے
الطاف ٹاؤن میں اہلِ ثروت شخصیات کے درمیان مدنی حلقہ کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے تحت 22دسمبر2019 ء بروز اتوار خان پور کے علاقے الطاف ٹاؤن میں اہلِ
ثروت شخصیات کے درمیان مدنی حلقہ کا سلسلہ ہوا ۔جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔ اس موقع پر مبلغہ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونےاور ماہانہ مدنی حلقہ رکھوانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے گھروں میں
مدنی حلقے منعقد کروانے کی نیت کی۔