دعوتِ اسلامی کےتحت پچھلے دنوں ساہیوال کے علاقے سیال شریف میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں ڈویژن اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔