15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت30دسمبر 2019ء بروز پیرٹنڈو
آدم کے علاقے جیلانی اسٹریٹ میں قائم ایک بیوٹی پارلرمیں مدنی درس کا اہتمام کیا گیا جس میں پارلر میں
موجود خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے نیکی کی دعوتِ پیش کرتے ہوئے درس
میں شریک خواتین کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔ آخر میں مبلغۂ دعوت اسلامی نے خواتین کو مکتبۃ المدینہ
کے مختلف رسائل تحفے میں دئیے۔