26 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کے تحت2 جنوری 2020ء کو کراچی میں ایک مقام پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ”نیکی کی دعوت دینے کے فضائل“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے نیکی کی دعوت عام کرنے، علاقائی دورہ میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔