15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں
کراچی کے علاقے سول لائنز ایریا میں”فیضان ایمانیات“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں این جی او اورگنائزر
اور میرج بیرو اونر سمیت دیگر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوعقائد اور
پیارے آقا ﷺ کی سیرت کے واقعات ،صحابہ کرام علیہمُ الرضوان کے عشق رسولﷺ پر مبنی واقعات، شرعی اصطلاحات نیز اس کے علاوہ مدنی انعامات پر
عمل کرنے کی اہمیت و فضائل وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی۔