دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں لاہور زون کی قصور کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورگھریلو صدقہ باکسز مزیدرکھوانے کی ترغیب دلائی جس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے210 باکسز خرید کر رکھوانے کی نیتیں کیں۔