دارالمدینہ پری پرائمری واہ کینٹ کیمپس میں سیشن2021،2020 کی ایڈمیشن کے لئےرجسٹر یشن کا آغاز ہو چکاہے جس کی تیاریاں پر جوش انداز میں مکمل ہو چکی ہیں۔ اس کی چند تصاویر جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔