
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پاک شارٹ کورسز ذمہ
دار اسلامی بہن نے کراچی ساؤتھ زون کی گلشن اقبال کابینہ کی گلشن ڈویژن کے ہفتہ وار درس اجتماع میں بیان کیا جس میں کثیر مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے گناہوں سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام میانوالی شہر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن نگران ، میانوالی زون و کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور محاسبے کے مدنی پھول بیان کئے
، آٹھ مدنی کاموں کا فالو اپ کیا ، زون
و کابینہ نگران مقررہ تاریخ تک ماہانہ مدنی مشورہ لیں ، نیو ڈویژن میں مدنی کاموں کا
آغاز کرنے، تقرریاں مکمل کرنے، ماتحت سے مقررہ تاریخ تک شیڈول وصول کر کے چیک کرنےاور اپنا کارکردگی شیڈول
بروقت اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے، ماتحت
سے ماہانہ کارکردگی بروقت وصول کرنے اور ستمبر سے زون و کابینہ نگران کی مدد سے سافٹ ویئر پر ماہانہ کارکردگی کا اندراج
کروانے کی ترغیب دلائی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن شہر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن نگران ، پاکپتن زون و کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور محاسبے
کے مدنی پھول بیان کئے ، آٹھ مدنی کاموں
کا فالو اپ کیا ، زون و کابینہ نگران مقررہ تاریخ تک ماہانہ مدنی مشورہ لیں ، نیو ڈویژن میں مدنی کاموں کا
آغاز کرنے، تقرریاں مکمل کرنے، ماتحت سے مقررہ تاریخ تک شیڈول وصول کر کے چیک کرنےاور اپنا کارکردگی شیڈول
بروقت اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے، ماتحت
سے ماہانہ کارکردگی بروقت وصول کرنے اور ستمبر سے زون و کابینہ نگران کی مدد سے سافٹ ویئر پر ماہانہ کارکردگی کا اندراج
کروانے کی ترغیب دلائی ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست 2020 ء کو فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن کا فیصل آباد نگران زون اور فیصل آباد کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں سوسائٹی میں مدنی کاموں کا آغاز کرنے اور مختلف
طریقہ کار پر غور وفکر کیا گیا۔
فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون کی زون سطح کی اسلامی بہن کا ہیلتھ
ورکز سے ملاقات

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 16 اگست 2020 کو شعبہ تعلیم کی میانوالی زون کی زون سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے ہیلتھ ورکز سے بالمشافہ ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور ان کو ماہنامہ فیضان
مدینہ دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 16اگست2020 ء کو فیصل
آباد زون نگران اسلامی بہن نے فیصل آباد
کابینہ کی ڈویژن رضا آباد میں ہونے والے دعائے شفاء اجتماع میں شرکت کی ۔
مبلّغۂ
دعوتِ اسلامی نے بیماری پر صبر کے فضائل بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو بیماری پر صبر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نیکیاں کمانے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 اگست 2020 ء کو فیصل آباد
ریجن نگران کا جڑانوالہ زون میں مدنی مشورہ کیا جس میں زون نگران، کابینہ نگران
اور اراکین زون اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں
ماہانہ آٹھ مدنی کام کارکردگی سوفٹ وئیر کی ٹریننگ دی، ڈویژن وائز کارکردگی سوفٹ وئیر میں اندراج کرنے
کا طریقہ کار بتایا گیا، کابینہ نگران
اسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول سمجھائے گئے، کارکردگی شیڈول ذمہ دار کو وقت پر دینے اور ماتحت سے وصول کر کے چیک کرنے پر تربیت کی گئی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
کھارادر کابینہ علاقہ بغدادی میں ہفتہ وار درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز آخر
میں انفرادی کوشش کرکے مدنی کاموں کے لیے اسلامی بہنوں کو تیار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن کے کھارادر کابینہ علاقہ بغدادی
میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی
اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں
معلومات فراہم کرتےہوئے ہفتہ وار اجتماع و اجتماعِ ذکرِ شہادت میں شرکت کرنےکا ذہن دیا۔
فیصل آباد زون
نگران اسلامی بہن کا فیصل آباد کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 21 اگست 2020ء کو فیصل آباد زون نگران اسلامی بہن کا فیصل آباد کابینہ نگران اسلامی
بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہانہ
کارکردگی کے سافٹ وئیر کی ٹریننگ دی نیز
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
کراچی ایسٹ زون گلزارِ ہجری کابینہ ڈویژن
ابوالحسن میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام20 اگست 2020ء کو کراچی ایسٹ زون گلزارِ ہجری کابینہ ڈویژن ابوالحسن میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شر کت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے ”مدنی مذاکرے “ کے موضوع پربیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
کراچی ، حیدرآباد اور لاہور ریجن و زون
نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام20 اگست 2020ءبروز جمعرات
کراچی ، حیدرآباد اور لاہور ریجن و زون نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ آٹھ مدنی کام کارکردگی سافٹ ویئر کی ٹرینگ دی ، ڈویژن وائز کارکردگی کو سافٹ ویئر میں اندراج کرنے کا طریقہ، سافٹ ویئر
میں کابینہ / زون / ریجن کے کارکردگی فارمز چیک کرنا ، کارکردگی ماتحت سے درست فارمیٹ پر
وصول کرنا ، کابینہ نگران کی سافٹ ویئر کے حوالے سے ٹرینگ کرنا اور سافٹ ویئر کے
فوائد بیان کئے ۔