22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب روز کے زیر ِ اہتمام10
ستمبر2020ء کولاہور ریجن میں شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن میں شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور 12 دن سے پہلے شب و روز کے
لئے ذمہ دار مقرر کر کا ہدف دیا۔