22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 11 ستمبر2020ء کو فیصل
آباد ریجن جڑانوالہ زون میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
کاموں کومز ید بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے جبکہ
تقرریاں مکمل کرنے حوالے سے بھی کلام کیا۔