22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور زون مشاورتوں کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور رسالہ کارکردگی اور کابینہ تا ذیلی شیڈول کا
فالواپ کیا نیز کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو اوراد و وظائف کے بستے لگانے کے لئے اسلامی بہنوں کے کوائف جلد بھیجنے
کا ذہن دیا۔اس مدنی مشورے میں 6 کابینہ
نگران اور 7 زون مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔