دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام18 جنوری 2022ء کو نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن اور شارٹ کورسز عالمی سطح ذمہ
دار اسلامی بہن نے تمام ریجن نگران و ادارتی و تعلیمی
شعبہ نگران (
عالمی سطح ) ذمہ دار اسلامی بہنوں کا The night
journey کے
سلسلے میں مدنی مشورہ لیا ۔ اس میں مختلف
لینگویجز میں کورسز کروانے ، بچوں کے لئے کورس کروانے پر بات چیت ہوئی ۔
دعوت اسلامی کے شعبے محفل نعت (اسلامی
بہنیں ) کے تحت دسمبر
2021 ءمیں دنیا بھر کے جن ملکوں اور ریجن (عرب
شریف ،بحرین ، کویت، عمان، آسٹریلیا ، سری لنکا، ڈھاکہ ، چٹاگانگ، سلھٹ ،
راجشاہی،اجمیر ، دہلی، بمبئی، کلکتہ ، بریلی، ساؤتھ افریقہ، تنزانیہ ،ماریشس ،
یوکے ، یورپین یونین ، نیو یارک) میں محفل نعت ہوئی ان کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں:
انفرادی
کوشش کے نتیجے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2618
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
والیوں کی تعداد: 375
تقسیم
ہونے والی مکتبۃ المدینہ کے کتابوں کی تعداد:192
تقسیم
ہونے والے رسائل کی تعداد: 16ہزار 967
سیکھنے
سکھانے کے حلقے کی تعداد : 349
حلقوں
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار 766
دعوت
اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کےدسمبر 2021
ء کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔
دینی
ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 97
روزانہ
گھر درس دینے والیوں کی تعداد : 113
مدرستہ
المدینہ بالغات کی تعداد :28
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد :218
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد :34
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد :703
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد :146
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد :39
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والیوں کی تعداد :486
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی
تعداد :189
دعوت
اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے دسمبر 2021
ءکے دینی کاموں کی کارکردگی درج
ذیل ہیں :
روزانہ
گھر درس دینے والیوں کی تعداد: 127
مدرستہ
المدینہ بالغات کی تعداد: 4
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد: 8
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد : 6
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد: 65
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 31
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد : 8
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والیوں کی تعداد: 48
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 82
نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے دسمبر 2021 ءکے
دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
روزانہ
گھر درس دینے والیوں کی تعداد: 21
مدرستہ
المدینہ بالغات کی تعداد: 6
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد: 66
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 10
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 358
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 47
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد : 30
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والیوں کی تعداد: 69
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 52
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 11 جنوری 2022ء کو بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ ، ناجومیاں کے علاقے نواپارہ ڈویژن میں کفن دفن کا تربیتی اجتماع کیا
گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس
اجتماع میں مبلغہ دعوت اسلامی نےمردے کو غسل کروانے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا اور مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے ۔ اسکے علاوہ شعبے میں ٹیسٹ دے کر کام کرنے کا ذہن دیا گیا اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے اور غسل دینے
کی بھی نیت پیش کی۔
ماہ
دسمبر 2021ء میں دعوتِ اسلامی کے آن لائن
شارٹ کورسز ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ملک
و بیرون ملک ہند(دہلی ،ممبئی، کلکتہ ، اجمیر، بریلی) ، یوکے برمنگھم ، لندن ، مانچسٹر ، بریڈ
فورڈ،اسکاٹ لینڈ ، آسٹریلیا سڈنی، ملبرن،نیوزی لینڈ ، ترکی ، ہالینڈ ، بیلجیم ،ڈنمارک،اٹلی، ساؤتھ افریقہ،
امریکہ، کینیڈا،بوٹسوانا، تنزانیہ، موزوزو ،قطر،موریشس ، کرغستان ، یواے ای ، عرب شریف ، بحرین ، ایران ، کویت ، ملائشیا، پاکستان (کراچی ریجن ، اسلام آباد ،
لاہور) میں
19مختلف کورسز جن میں سیشن” احکام وراثت “ ، اپنی نماز درست کیجئے کورس ، فرض علوم ، ون ڈے سیشن آئیے نماز درست کریں ،تفسیر سورۂ رحمنٰ، کفن دفن کورس ، طہارت کورس ، آئیے دینی کام سیکھیں ، فیضان زکوۃ ، ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ،
تفسیر سورۂ بقرہ کورس ، تفسیر سورۂ ملک ،
سیشن میرا راستہ میری منزل ، مدنی قاعدہ ، فیضان علم دین ، ہمارا اسلام ،
علم نور ہے ، تفسیر القراٰن کورس ، Journey
to Light کا 91 مقامات پر اختتام ہوا جن میں تقریباً ایک ہزار 174 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی کورسز میں شریک اسلامی بہنوں نے کورسز کو بہت
پسند کیا اور دعوتِ اسلامی کے لئے دعائیں بھی کیں ۔
شعبہ علاقائی
دورہ بین الاقوامی امور ( اسلامی بہنیں) کے
تحت ہونے والے دسمبر 2021ءمیں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
ہزار 651
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:30 ہزار 317
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد : 3 ہزار73
ان
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22ہزار
608
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:3
ہزار 605
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 96
ہزار 990
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 27 ہزار 907
ہفتہ
وار علاقائی دورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :12 ہزار 48
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 1 لاکھ،34 ہزار، 719
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:31 ہزار 921
A Madani
Mashwara of Islamic sisters conducted in Sydney Kabinah, Australia Region
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, an online madani mashwara was conducted on
Thursday, January 6, ء2022 in the Sydney
Kabinah of Australia Region. The Sydney Kabinah nigran islamic sister, Kabinah
responsible islamic sisters and the division responsible islamic sisters had
the privilege of attending it.
The attendees
(Islamic sisters) had the
privilege to listen about Passion for learning.
The Sydney
Kabinah nigran Islamic sister reviewed the performance of zimadar islamic
sisters for religious activities and gave new targets to Islamic sisters about
Sunnah inspired ijtima’ in each division. Moreover, Islamic sisters were given
targets for reading Monthly Faizan e Madina Magazine. The targets were also
given about arranging kafan dafan session every month and test related to the
session from Islamic sisters. Further, discussion was made about conducting
Islah-e-A’amal Ijtima’ and upcoming short courses in Sydney kabinah.
An Online
Madani Mashwara conducted in Liverpool division of Sydney Kabinah, Australia
Region
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah via internet was
conducted in the Liverpool division of Sydney Kabinah, Australia Region on 7
January ء2022. Division Satha Zimmadar Islamic
sister and her Mushawrat islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Mashwarah.
The attendees
(Islamic sister) had a
privilege to listen 21 madani pearls of manners of Mubaligah (female preacher). After that the performance of zimadar Islamic sisters
for religious activities was reviewed and they were advised to improve their
performance further. Moreover, the discussion was made on conducting the
session of “Kafan Dafan” and the related targets (Ahdaaf) were given to
the responsible Islamic sisters.
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
9 نومبر 2021ء کو آسٹریلیا میں بذریعہ
انٹرنیٹ تفسير سورۃ بقرہ کورس کا آغاز ہوا تھا جس کا اختتام 4 جنورى 2022ء كو ہوا۔ اس کورس میں تقریباً 8
اسلامی بہنوں نے آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ، پرتھ اور میلبرن سے شرکت کی ۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو سورة بقرہ کا مکمل ترجمہ اور تفسير سننے کے ساتھ ساتھ صراطُ الجنان سے حاصل ہونے
والے نکات سیکھنے کا موقع ملا۔مزید اسلامی
بہنوں کو اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے، رسالہ نيك اعمال سے اپنے اعمال کا جائزہ کرنےاورقراٰن پاک کو درست تجوید
کے ساتھ پڑھنے کے لئے اسلامی بہنوں کے مدرسہ میں داخلہ لینےکا ذہن دیا گیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے ڈیپارٹمنٹ آن لائن شارٹ کورسزکے تحت 10 جنوری2022 ء کو فارایسٹ ریجن سے چائنہ میں کورس بنام ’’سنتوں بھرے اجتماع ‘‘ کا
آغاز ہوا جس میں4 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اجتماع پاک میں کی جانے والی شرعی احتیاطیں،
اجتماع کا عملی طریقہ، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اور دینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز وغیرہ سیکھنے
کا موقع مل سکے گا۔
Dawateislami