Under the supervision of Area Visit Activity (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, a series of invitation towards good deed was conducted in the previous days in Welkom and Johannesburg, South Africa Region through telethon. The Islamic sisters were encouraged to attend the weekly Sunnah inspiring ijtimaat and watch Madani Muzakirahs.


To benefit the Muslims with the knowledge of Islam and to teach them Islam, easy ways are introduced. In the weekly Madani Muzakkirah, Ameer e Ahl e Sunnat encourages people to read/listen to the Madani magazine. Moreover, Ameer e Ahl e Sunnat blesses people who read the magazine with prayers.

Last week, Ameer e Ahl e Sunnat motivated people to read/listen to the magazine called Beautiful Conduct of Imam Abu Hanifa”.

For the sake of this, 3 thousand and 8 Islamic sisters of South Africa had the privilege to read/listen to the magazine called Beautiful Conduct of Imam Abu Hanifa”.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in Johannesburg Kabinah, South Africa Region in the previous days. All the responsible Islamic sisters of the Kabinah had the privilege of attending it.

The region nigran Islamic sister gave mindset to the responsible Islamic sisters of Johannesburg to conduct weekly Sunnah inspiring ijtima and gave briefings to them (Islamic sisters) regarding the religious work alongside giving them new targets.


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فارایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے ”علم کے دینی اور دنیاوی فوائد“ کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو علم دین کی برکات کے بارے میں بتایا نیز یہ بھی بتایا کون سا علم سیکھنا فرض ہے ۔ بعد میں دعوت اسلامی کے چند شعبہ جات کے بارے میں بیان کیا جن کے ذریعے علم دین سکھایا جاتا ہے اور دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی   میں 3دن پر مشتمل”احکامِ وراثت کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس کے اختتام پر شرکائے کورس نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا نیز سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور تفسیر صراط الجنان کا مطالعہ کرنے کی نیت کا بھی اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ  ریجن جوہانسبرگ کابینہ میں گزشتہ دونوں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز وقت پر کارکردگی دینے اور ماہانہ فارم کارکردگی وقت پر دینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے لیسوتھو میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزکفن دفن کورس کروانے کا ذہن دیا اور شعبے کے دینی کاموں میں مزید اضافے کے لئے نئے اہداف طے کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے  علاقے ویلکم میں گیارہویں شریف کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں ویلکم اور جوہانسبرگ میں ٹیلی فون کے ذریعے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی گئی اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی گئی۔ 


امت مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی ایک مدنی رسالے کےمطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔

پچھلے ہفتےجانشینِ امیر اہل سنت نے رسالہ” امام ابو حنیفہ کا حسن سلوک “پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کی کم وبیش 3ہزار 8 اسلامی بہنوں نے رسالہ” امام ابو حنیفہ کا حسن سلوک“پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن جوہانسبرگ کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے جوہانسبرگ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کروانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے نئے اہداف دیئے۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted on 23 November 2021 in the New Zealand Kabinah of Australia Region. All Zimmadar Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Kabinah nigran Islamic sister had the privilege to deliver the bayan on the topic *value of time*. Moreover, the madani pearls were discussed regarding madani activities to be done and the efforts to improved them after the lockdown. Further, Zimmadar Islamic sisters were encouraged to improve their performance and Ahdaaf (targets) related to madani activities were also given.