دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 30 دسمبر 2021 ءكو نیوزی لینڈ کابینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

‎اجتماع پاک میں مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’راحت و سكون پانے کا نسخہ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔‎ بعدازاں اسلامى بہنوں کو اعلانات کے ذریعے پابندی سے ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور چھٹیوں میں اسلامی بہنوں کے مدرسے میں داخلہ لینے کی ترغيب بھی دلائی ۔