دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 دسمبر 2021ء  کینیڈا کے شہر تھورن کلف Thorncliffe میں اسلامی بہنوں کا مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے (A time will come) کے موضوع پر بیان کیا، شرکاء اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے منسلک رہنے مدنی مذاکرہ دیکھنے اوراجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب دینے کا ذہن دیا گیا۔