9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 18 جنوری 2022ء  کوبوٹسوانا
کی نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد  ہوا جس میں سینٹرل اینڈ ساؤدرن افریقہ ریجن
نگران اسلامی بہن  نے  مشورے میں ماہِ  رمضان کے دینی کام کرنے کے حوالے سے  مدنی پھول سمجھائے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن
جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔آخر ميں شعبہ شارٹ کوسز كو مضبوط بنانے کی نیت کروائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	