
South Africa region nigran does tarbiyat on monday 21
september with a new muslim islamic sister from Polokwane kabina via WhatsApp
calling.
Method of wudhu was taught as well the booklet basic
of Islam was read and explained.

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ کوریا( South Korea)میں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ ،کفن پہنانے کا طریقہ اور اس کے دیگر
مدنی پھول بیان کئے نیز اس شعبے کے تحت
مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
شب و روز، ڈونیشن بکس، مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی بہنوں کے مختلف شعبوں شب و روز، ڈونیشن
بکس، مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےمشورے میں شریک ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ بکس کی تر غیب دلائی، ڈیمانڈ فارم
فل کرنے ، لنک کے ذریعہ Gsb معلوماتی فارم سمجھایا۔ مزید شیڈول فارم اور
ماہانہ کارکردگی کے حوالے سے بھی تر غیب دلائی اور تقسیم رسائل کے لئے بھی ذہن دیا
۔
کینیا کی دو
کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقر یباً 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان
حسنین کریمین میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں تقریباً 16 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”فکر مدینہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں
شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کی ضرورت و اہمیت سے متعلق معلومات فراہم کی نیز اپنے
اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔
عرب شریف ضیائی رضوی کابینہ ڈویژن فیضان فاطمۃ الزھرا میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام عرب شریف ضیائی رضوی کابینہ ڈویژن
فیضان فاطمۃ الزھرا رضی اللہ عنہ میں بذریعہ اسکائپ
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں تقریباً 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر ِمدینہ“
کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے
کی ضرور ت و اہمیت کے بارے بتایا نیز اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب
دلائی۔
رکن عالمی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کی نگران اسلامی بہن
ایران کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام15 ستمبر 2020ء کورکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کی نگران اسلامی بہن کا افغانستان
ریجن کے ملک ایران کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعۂ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی
نگران اسلامی بہن مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مقامی زبان بلوچی میں 26 دن کے مدنی قاعدہ کورس
اور مدرسات کے حوالے بات کی نیز نیو اہداف
دیئے۔ نئے مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغات کے کام شروع کرنے کے حوالے اہم امور پر مشاورت کی ۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14
ستمبر کو عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی
ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بطور خاص صاحبزادی ِعطار سلمھا الغفارنے بھی شرکت کی۔
عالمی
مجلس کے مشورے میں مختلف مسائل پر کلام ہوا جس میں صاحبزادی ِعطار سلمھا الغفارنے بھی اپنے مدنی پھولوں سے نوازا اور مختلف امور پر تربیت کی۔

نیپال زون ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ شارٹ کورسز ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
15 ستمبر 2020ء کو نیپال زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیاجس میں کابینہ
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب وروز ذمہ داربیرون ملک کی رکن کا ریجن ممبئی اور دہلی میں
اسکائپ کے ذریعے مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شب وروز کے زیر اہتمام 15 ستمبر 2020 ء کو شب وروز ذمہ دار (بیرون ملک کی رکن ) نے ہند کےدہلی ریجن اور ممبئی ریجن کی ریجن اور زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں شب و روز کی دو ریجن اور زون
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب وروز ذمہ دار (بیرون ملک کی رکن ) نے بہت سے مدنی پھول عطا کیے
نیز دعوت اسلامی کا مدنی کام اسلامی بہنوں میں جہاں جاری ہے اور جہاں سے مدنی خبریں نہیں پہنچ رہیں ذمہ داران کو اس حوالے سے اپ ڈیٹ کیا اور مدنی
خبریں ہر روز دیکھنے کا ذہن بنایا اور ذمہ
دار اسلامی بہن نے سوالات کے جوابات احسن طریقے سے سمجھائے۔
