اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام آسٹریلیاکے شہر سڈنی میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے   دو اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔ ان کا تعلق سڈنی شہر سے ہے۔

کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے شہر کومیلا کی بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے  تین اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔ ان کا تعلق کومیلہ شہر سے ہے۔

کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے شہر کومیلا کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کفن دفن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حولے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یکم اکتوبر 2020ء کو کویت ڈویژن خیطان کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورربیع الاول کے حوالے سے نکات سمجھا ئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28 ستمبر 2020ء کو نگران عالمی مجلسِ  مشاورت کا انڈونیشیاء کی اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا  جس میں مدرسۃ المدینہ  بالغات سے متعلق کارکردگی کا جائزہ اور نیکی کی دعوت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن  کا ڈھا کہ نارتھ اورساؤتھ کی زون نگران اور ملک نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام29 ستمبر2020ء کو ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن کا ایران کی ملک سطح ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیزماہِ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے  نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور انفرادی کوشش کے ذریعے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کروانے کاذہن دیا۔


 دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام 29 ستمبر2020ء کو ممبئی ریجن ممبرا کابینہ میں41 دن کے ” معلمہ مدنی قاعدہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ممبرا ڈویژن مدرستہ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو درست مخارج کےساتھ مدنی قاعدہ پڑھنا سیکھایااوراذکار ِنماز پڑھائے نیز انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے، مدنی دورہ، مدرستہ المدینہ (بالغات )پڑھنے، پڑھانے،اجتماع میں شرکت، درس فیضان سنت دینےاور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ء کو  نگران عالمی مجلس مشاورت کا مجلس بیرون ملک و عالمی سطح پر شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ لنک کے ذریعے مدنی مشورہ ہوا جس میں بیرون ملک مالیات ٹیسٹ کے نکات کو مضبوط کرنے ، اسپیشل مجلس رابطہ کے لئے جدا سے مدنی پھول بنانے اور نیکی کی دعوت کی ترغیب دلانے پر گفتگو ہوئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ء کو مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا  جس میں عرب شریف ، عمان ملک نگران ، بحرین کابینہ نگران ، کویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 28 ستمبر 2020ء کو مرادآباد زون ٹھاکردوارہ کابینہ سرورکھیڑا  ڈویژن میں درس اجتماع کا انعقاد ہواجس میں مقامی اسٹوڈنٹس اور شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


Under the Supervision of Dawateislami, a Madani Mashwrah of region responsible Islamic Sisters of South Africa was held on 29th September 2020 Via Skype. All kabina responsible sisters attended this Madani Mashwrah.

Region Nigran Islamic Sister of South Africa gave madani pearls to Kabinah sisters to give more training on every department. Look for islamic sisters who are able and capable for madani work and giving them training too. She also gave a mind set to make efforts so that their family members also join madani environment.

The South Africa Region sister encouraged the attendees to give ghar dars daily, fill madani inamaat booklet on daily basis, try to increase mualimmat, mubalighat and responsible sisters. Madani pearls were given to give training and encourage sisters to increase all madani work and get more Islamic sisters attached to madani environment of Dawateislami.