25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 14 اکتوبر 2020ء کو نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا شعبۂ
تعلیم و مجلسِ رابطہ ذمہ دار عالمی سطح اور اسپیشل مجلسِ رابطہ کی اسلامی بہن سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ محافلِ
نعت کروانے اور کورس میں اسٹوڈنٹس کو شرکت
کروانے کی ترغیب دلائی۔