19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں عرب شریف
دمام میں ضیائی کابینہ کے ڈویژن میں
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ ہوا جس میں اجتمائی محاسبہ، تلفظ کی درستگی کے ساتھ ساتھ مدنی کاموں کی ترغیب دلائی گئی۔ تذکرہ مرشد نیز شجرہ عالیہ اور ترغیبی بیان سنایا
گیا ۔ کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔