21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا
کے شہر سڈنی میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے انگلش زبان میں” The Holy Prophet love for Ummah “کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔