بنگلہ دیش ڈھاکہ نارتھ میرپور کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 26اکتوبر 2020 ء کوڈھاکہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا ڈھاکہ نارتھ میرپور
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہواجس میں 3 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈھاکہ ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن میں مدنی کام شروع کرنے نیز مشاورت مکمل کرنے کاہدف دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں عرب شریف عثمانی کابینہ میں بذریعہ ا سکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیاگیا
جس میں تقریباً07اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
عرب شریف رضوی
کابینہ ڈویژن فیضانِ حسنین کریمین میں نیک اعمال اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام26 اکتوبر 2020ء کوعرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضانِ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما میں بذریعہ اسکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیاگیا
جس میں تقریباً10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز اپنے شب و روز نیک اعمال رسالے کے مطابق
گزانے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام26 اکتوبر 2020ء کو عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن سیدہ
فاطمہ رضی اللہ عنہا میں بذریعہ اسکائپ
نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیاگیا جس میں تقریباً13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز اپنے نیک اعمال میں مزید اضافہ کرنے اور آئندہ ماہ وقت
پر اپنا رسالہ جمع کراونے کی ترغیب دلائی۔
مدنی ریجن،
عرب شریف، عطاری کابینہ کا ڈویژن سطح پر
اسلامی بہنوں کا ماہانہ ڈویژن مدنی
حلقہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 21 اکتوبر بروز بدھ 2020 ء کو مدنی ریجن، عرب شریف، عطاری کابینہ کا ڈویژن سطح
پر اسلامی بہنوں کا ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ بذریعہ اسکائپ ہوا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 20 اور 21 اکتوبر 2020 سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقر یبا 24اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 21 اکتوبر 2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے آقا کریم صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی اپنی امت سے محبت کے موضوع پر بیان کیا۔ اجتماع میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذکراہ دیکھنے کا ذہن دیا اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا
بھی کی ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 21 اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن، ملک عرب شریف میں ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس میں ملک سطح کی
شعبہ ذمہ دار اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں مدنی کاموں کو
بڑھانے، زیادہ سے زیادہ محفل نعت کرنے، تقسیم رسائل کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ
اسلامی بہنوں کوشارٹ کورسز کروانے کی نیت کی گئی۔

مسلمانوں
کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوف ِخدا و عشق ِمصطفےٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی
میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام 21 اکتوبر 2020 کو کویت کے ڈویژن خیطان میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 12 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ اور انڈونیشیا ریجن کے ملک انڈونیشیا میں ایک مقام
پر سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
