15 رجب المرجب, 1446 ہجری
سینٹرل افریقہ
، ساؤتھ افریقہ اور ایران کی شعبہ شب و
روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 24 Dec , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
افریقہ ، ساؤتھ افریقہ اور ایران کی شعبہ
شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ایران ،ساؤتھ افریقہ، کینیا اور یوگنڈا کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شب و روز ذمہ دار بین الاقوامی امور کی رکن نے
مدنی خبروں کے بارے میں ان کی تربیت کی اورکارکردگی فارم فِل کرنے کا آسان طریقہ
بتایا نیز کارکردگی کا فالو اپ کیااورروزانہ
شب و روز پر وزٹ کرنے ، اپنی خبریں پڑھنے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو بھی اس کے
لنک بھیجنے کی ترغیب دلائی ۔