15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع
کے مقام پر دعائے حاجات اجتماع
30دسمبرکو ہوگا ایران ملک ذمہ دار اسلامی بہن
نے ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا اور دعائے حاجات کے نکات
پر کلام کیا جس پر تمام نگران اسلامی
بہنوں کو اس بات کی ترغیب دلائی گئی کہ وہ زیادہ سے زیادہ نی اسلامی بہنوں کو شرکت
کروائیں اور اسکی بھر پور تشہیر کریں تاکہ نئ اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ ہوں نیز اس اجتماع کی ایک بات یہ ہےکہ اس میں روحانی علاج کے پرچہ
تقسیم کئےجاتے ہیں اور 100باریاسمیع کاورد بھی کروایا جاتا ہے۔