رکن عالمی
مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہن کا یوکے کے مختلف ریجن ( لندن، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈ،
برمنگھم) کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے
میں اجتماع کے بعد لگنے والے مدارس کے
حوالے سے بات ہوئی مزید مدرسۃ المدینہ بالغات کے مدارس کے مقامات اور درجہ جائزہ
مفتشات کے بارے میں گفتگو ہوئی ۔
انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر دو مقامات
پر سنتوں بھرے اجتماعات

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر دو مقامات
پر سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ایک
اجتماع میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ ء دعوت اسلامی نے ” دعائے
حاجات “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔اور دوسرے اجتماع میں 22 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔مبلغہ ء دعوت اسلامی نے " دعا کی اہمیت " کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے مدنی مشورہ لیا جس میں کفن دفن ذمہ دار عالمی سطح اور بیرونِ ملک
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بذریعہ لنک شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنیں کفن دفن کی ترکیب بناتی ہیں ،اس کی تشہیر مضبوط کی جائے۔ نگران اسلامی بہن بھی کفن دفن ٹیسٹ
دیں اور پھر دیگر اسلامی بہنوں کو بھی سکھائیں۔
نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی کی ذمہ دار
اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں ان
سے دینی کام لینے کا طریقہ اور 8 دینی
کاموں میں ہفتہ وار رسالہ شامل ہوا ہے اس
کی وضاحت پر بات چیت ہوئی۔
دسمبر2020ء میں
انڈونیشیاء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے
دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت انڈونیشیاء
میں دسمبر2020ء میں ہونے والے اسلامی
بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 2
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 43
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 3
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 7
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 7
دسمبر 2020ء میں افریقین عرب میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت افریقین
عرب میں دسمبر2020ء میں ہونے والے اسلامی
بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
15
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع : 2
ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 16
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 9
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 17
مدنی ریجن،عرب
شریف ملک نگران اور زون نگران اسلامی
بہنوں کا ”کابینہ عطاری“ میں مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن،عرب شریف ملک نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں کا ”کابینہ
عطاری“ میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران کے ساتھ کابینہ سطح کی
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
زون نگران
اور ملک نگران اسلامی بہن نے رسالہ کارکردگی بڑھانے، گھر درس کی تعداد بڑھانے کی
ترغیب دلوائی ۔ اپنے علاقہ میں نئے اجتماع شروع کرنے کا ہدف لیا گیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن،
مدنی ریجن کے ملکوں عرب شریف، عمان، قطر، کویت
اور بحرین میں ہر ماہ کی طرح دسمبر 2020 میں بھی ڈیلی کلاسز کا سلسلہ ہوا جن میں فقہ کی 13 کلاسز میں 154 اور تفسیر
کی 12 کی کلاسز میں 176 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن کے
ملک کویت کے تین ڈویژنز میں ہفتہ دعائے
حاجات کے سلسلے میں سیشن منعقعد کئے گئےجن میں36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ” قبولیت دعا مع دعا
مانگنے کا طریقہ “کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا۔ روحانی علاج بتائے گئے۔ 100 بار یا سمیع کا ورد کرکے دعا کا سلسلہ ہوا ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن
، ملک عمان کے مختلف شہروں میں ہفتہ دعائے حاجات کے سلسلے میں 16 مقامات پر دعائے حاجات اجتماعات منعقد کئے گئےجن 86اسلامی بہنوں نے شرکت ک۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ” قبولیت دعا مع دعا
مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ روحانی علاج بتائے گئے۔ 100 بار یا سمیع کا ورد کرکے دعا کا سلسلہ ہوا ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن
کے ایک ملک کی کابینہ فیضان قطب مدینہ میں ہفتہ دعائے حاجات کے سلسلے میں 4دعائے حاجات
اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں 62اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلادیش
کے شہر چٹاکانگ فینی زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
26اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی ریجن،
عرب شریف، 5 جنوری بروز منگل 2021 ءحجازی
زون کی حجازی نگران اسلامی بہن نے اپنی غزالی کابینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں نیک کام کو آگے بڑھانے
کے لئے مدنی پھول پیش کئے۔ ذمہ داران بھی تقرریاں فرمائی۔