
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر ہر سنتوں بھرے اجتماع
کے مقام پر دعائے حاجات اجتماع
30دسمبرکو ہوگا ایران ملک ذمہ دار اسلامی بہن
نے ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا اور دعائے حاجات کے نکات
پر کلام کیا جس پر تمام نگران اسلامی
بہنوں کو اس بات کی ترغیب دلائی گئی کہ وہ زیادہ سے زیادہ نی اسلامی بہنوں کو شرکت
کروائیں اور اسکی بھر پور تشہیر کریں تاکہ نئ اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ ہوں نیز اس اجتماع کی ایک بات یہ ہےکہ اس میں روحانی علاج کے پرچہ
تقسیم کئےجاتے ہیں اور 100باریاسمیع کاورد بھی کروایا جاتا ہے۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہند ہجویری ریجن
نگران اسلامی بہن نے ایران کی ڈویژن
مرادآباد کی ذیلی ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا جس میں انہوں نے اپنی مشاورت
بنانےاور8 مدنی کاموں پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
سینٹرل افریقہ
، ساؤتھ افریقہ اور ایران کی شعبہ شب و
روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
افریقہ ، ساؤتھ افریقہ اور ایران کی شعبہ
شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ایران ،ساؤتھ افریقہ، کینیا اور یوگنڈا کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شب و روز ذمہ دار بین الاقوامی امور کی رکن نے
مدنی خبروں کے بارے میں ان کی تربیت کی اورکارکردگی فارم فِل کرنے کا آسان طریقہ
بتایا نیز کارکردگی کا فالو اپ کیااورروزانہ
شب و روز پر وزٹ کرنے ، اپنی خبریں پڑھنے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو بھی اس کے
لنک بھیجنے کی ترغیب دلائی ۔
ساؤدرن افریقہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا بوٹسوانا اور
ملاوی کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام22 دسمبر2020ء کو ساؤدرن
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا بوٹسوانا
اور ملاوی کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدرستہ المدینہ
بالغات کی تعداد بڑھانے ،شارٹ کورسز شروع کروانے نیز دینی کاموں کو مزید فروغ دینے کا ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام 22دسمبر2020ءکوعرب شریف مدنی کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع
کا انعقاد گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے
بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال
بننے کا ذہن دیا۔
عرب شریف رضوی
کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین میں اصلاح اعمال اجتماع کا
انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام 22دسمبر2020ءکوعرب شریف رضوی کابینہ
ڈویژن فیضان حسنین کریمین رضی اللہ عنہم میں بذریعہ
اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد گیا
جس میں تقریباً 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو اصلاحِ اعمال کے تعلق سے بیان کرتے ہوئے نیک بننے کےلئے رسالہ نیک اعمال
کی اہمیت بیان کی اور عمل کی ترغیب دلائی جس پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
نے رسالہ نیک اعمال لینے، پڑھنے اور عمل کرنے کی نیتیں کیں۔
ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن، ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش، ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن، ساؤدرن افریقہ ریجن نگران کا بنگلہ دیش کی ملک اور زون نگران ، موزمبیق کی ملک کارکردگی نگران اور
نمپولا کی کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش میں ریجن مشاورت
بنانے اور نمپولا میں مدنی کاموں میں بہتری لانے پر گفتگو ہوئی۔
مدنی ریجن،
عرب شریف، اجمیری زون ، رضوی کابینہ اور نوری کابینہ میں مدنی
حلقوں کا انعقاد

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن، عرب شریف، اجمیری زون ، رضوی کابینہ اور نوری
کابینہ کے 2الگ الگ ڈویژن میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیاجن میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے وقف کے مسائل بیان کئے اور
مدنی مشورے کی اہمیت کے بارے میں بتاتے
ہوئے ذمہ داران کی تربیت کی۔
نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی مشاورت کی اسلامی بہنوں سے مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی مشاورت کی اسلامی بہنوں سے بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں سے مضبوط
رابطے، ماہانہ اجتماع اور شارٹ کورسز سے متعلق بات چیت ہوئی۔
مدنی ریجن،
عرب شریف، صدیقی زون میں کابینہ کا ڈویژن
سطح پر”ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ“

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن، عرب شریف، صدیقی زون میں کابینہ کا ڈویژن سطح پر آن لائن بذریعہ اسکائپ اسلامی بہنوں کا ”ماہانہ ڈویژن مدنی
حلقہ“ہوا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی حلقے میں اجتماعی محاسبہ ، تلفظ کی درستگی کے ساتھ ساتھ نیک کے کاموں کی ترغیب دلائی گئی نیز شجرہ عالیہ اور "مدنی مشورہ" پر ترغیبی بیان ہوا اور
دعا کی ترکیب کی گئی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن ، عرب شریف ، صدیقی زون میں زون سطح کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ہفتہ وار اجتماع میں اضافہ، ذیلی حلقہ بڑھانے، ذمہ دار کی تقرری
کرنے اور 8 دینی کاموں میں اضافے کے لئے ذہن سازی کی گئی۔
کفن دفن ذمہ
دار کا بنگلہ دیش کےمختلف شہروں کی کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
عالمی سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے بنگلہ دیش کے شہروں سلہٹ، کوملا،
ڈھاکہ اور راج شاہی کی کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کے تحت
کفن دفن کے دینی کام پر غور کیا گیا جن
شہروں میں اس شعبے پر ابھی تک تقرر مکمل نہیں ہیں وہاں تقرر مکمل کرنے اور مزید
اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا ٹیسٹ دینے کے اہداف دئیے گئے۔