4 شعبان المعظم, 1446 ہجری
مجلس اصلاح
اعمال کے تحت کابینہ فیروز پور کی ڈویژن کاہنہ
نو میں اجتماع پاک کا انعقاد
Mon, 15 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مجلس اصلاح اعمال کے تحت کابینہ
فیروز پور کی ڈویژن کاہنہ نو میں سنتوں
بھرےاجتماعِ پاک کا انعقاد ہوا جس میں
25 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس اصلاح
اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے علم دین سیکھنے کی فضیلت پر سنتوں بھرا بیان
کیا اورنماز کی شرائط کو تفصیلاً سمجھا ئی
نیز ذمہ دار اسلامی بہن نے گناہوں سے بچنے کا ذہن دیتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی کروائی جبکہ دعا و صلوۃ و سلام پر اس اجتماع پاک کا اختتام ہوا۔