28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ فروری2021ء
کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے موزمبیق (Mozambique) کی کابینہ ماپوتو(Maputo) میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!30 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 10 اسلامی بہنوں نےیومِ قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ03
اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی بھی سعادت حاصل کی۔