28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت فیضانِ قطب مدینہ مدنی ریجن
کابینہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکا
انعقاد
Mon, 15 Feb , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں مدنی ریجن فیضانِ قطب مدینہ کابینہ میں کابینہ نگران
اسلامی بہن نےبذریعہ اسکائپ تمام ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس
میں ڈویژن نگران اسلامی بہنیں شریک تھیں۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے شرکا کو ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بہتر بنانےنیک اعمال کی
کارکردگی بڑھانے اور اپنے اپنے ڈویژن میں مدرستہ المدینہ بالغات شروع کرنے کی ترغیب
دلائی ۔