دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  کینیڈا کےشہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”ریاکاری“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ریاکاری کی علامت، ریاکاری کی مذمت اور اس سے بچنے کے متعلق نکات فراہم کئے نیز علم دین حاصل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے طہارت کورس میں شرکت کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں امریکہ کے شہر نیویارک میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سے اہم امور پر نکات فراہم کئے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماه ذوالقعدۃ الحرام 1441ھ کی پہلی پیر شریف کو نارتھ امریکہ ریجن کے ممالک امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ !221 اسلامی بہنوں نے ”رسالہ خاموش شہزادہ “کا مطالعہ کیا اور89اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a meeting of division responsible Islamic sisters presided by Kabinah Nigran was held in East London via Skype on July 5, 2020. Analysing the performance of division Islamic sisters, Kabinah Nigran did their Tarbiyyah and encouraged them to increase Madani activities. Moreover, Kabinah Nigran persuaded them to have a share in the collective Qurbani (animal sacrifice), being carried out by Dawat-e-Islami as well as gave them the mindset to extend the services of Maktaba-tul-Madinah. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a meeting of responsible Islamic sisters was held in Eastholm, London via Skype on July 5, 2020. Six responsible Islamic sisters attended this meeting.  Analysing the performance of the Islamic sisters, division Nigran Islamic sister did their Tarbiyyah and encouraged them to increase Madani activities. Moreover, division Nigran Islamic sister persuaded them to have a share in the collective Qurbani (animal sacrifice), being carried out by Dawat-e-Islami.


Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivates the attendees of weekly Madani Muzakarah to read any one booklet. He دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ also makes Du’a for those reading and listening to the booklet. Performance of the fortunate readers and listeners is also presented to Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated the attendees to read or listen to the booklet, ‘Interesting information about Ka’bah’. So, in this connection, approximately 3689 Islamic sisters of European Union have had the privilege of reading or listening to the booklet.


5day online ‘Taharat Course’ in Dallas

Thu, 9 Jul , 2020
4 years ago

A 5-day online ‘Taharat Course’ organised by ‘Majlis Short Courses’ of Islamic sisters has been conducted in Dallas, a city of America few days ago. Approximately 50 Islamic sisters attended the course.

The method of Wudu, Ghusl and Tayammum, and details of Najasat [Shari’ah-declared impurities] were taught to the attendees of the course. Moreover, the method of making clothes pure [i.e. free from Najasat] and other details were also taught.


Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’s were organised few days ago by Dawat-e-Islami through Skype in Miami and Chicago, the cities of America, which were attended by 37 Islamic sisters approximately.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic of ‘treating others with kindness’ and gave the mindset to the attendees of Ijtimas for refraining from “severance” and “treating relatives with kindness”; they also persuaded the attendees to attend Ijtima every week.


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 5 جولائی 2020ء کو یوکے کے شہر ایسٹ لندن میں بذریعہ اسکائپ کابینہ نگران کا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں  کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے اور مکتبۃ المدینہ کے کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 5 جولائی 2020ء کویوکے لندن کے شہر ایسٹ ہام میں بذریعہ اسکائپ  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں چھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانےنیز دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے کی ترغیب دلائی ۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ” کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا3ہزار689اسلامی بہنوں نے رسالہ ” کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہرمیامی(Miami)اور شکاگو( Chicago) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی ”صلہ رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قطع تعلقی سے بچنے اور رشتے داروں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کا ذہن دیا نیزہر ہفتے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔