23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایسٹ لندن میں بذریعہ اسکائپ کابینہ نگران کا ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس
Wed, 8 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 5 جولائی 2020ء کو یوکے کے شہر ایسٹ لندن میں بذریعہ اسکائپ
کابینہ نگران کا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، دعوت
اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے اور مکتبۃ المدینہ کے کاموں کو
بڑھانے کا ذہن دیا۔