دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہرمیامی(Miami)اور شکاگو( Chicago) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی ”صلہ رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قطع تعلقی سے بچنے اور رشتے داروں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کا ذہن دیا نیزہر ہفتے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔