23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ماه ذوالقعدۃ
الحرام کی پہلی پیر کو امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں یوم قفل منایا گیا
Thu, 9 Jul , 2020
4 years ago
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔
اسی سلسلے
میں ماه ذوالقعدۃ الحرام 1441ھ کی پہلی پیر شریف کو نارتھ امریکہ ریجن کے ممالک
امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں یوم
قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ !221 اسلامی بہنوں نے ”رسالہ خاموش شہزادہ “کا
مطالعہ کیا اور89اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل
کی۔