دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 5 جولائی 2020ء کویوکے لندن کے شہر ایسٹ ہام میں بذریعہ اسکائپ  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں چھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانےنیز دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے کی ترغیب دلائی ۔