Dawat-e-Islami conducted a Training Ijtima for Shrouding and burial in Birmingham region West Midlands on 28th September 2020. It was attended by 15 Islamic sisters. Dawateislami’s Muballigha (Preacher Islamic sister) delivered a Sunnah-inspired Bayan and taught the attending Islamic sisters how to give ritual bath and shroud the dead body. She also instilled the mind-set to acquire knowledge of Deen along with studying the book “Funeral Rites in Islam” and give ritual bath to the dead body after learning the same practically. 


Majlis Short Courses for Islamic sisters conducted “Tarbiyat e Aulad Course” in Bradford UK. It was attended by 30 Islamic sisters from different areas. The preacher Islamic sister of Dawateislami delivered Sunnah-inspired Bayan and provided points on “What part should parents play in upbringing their children?”.


Dawat-e-Islami organized a Madani mashwara of Islamic sisters in Bradford region. It was attended by the Zayli-satha [sub-level] Zimmedar [Responsible] Islamic sisters. The Division level Zimmedar Islamic sister reviewed participant Islamic sisters’ performance and provided them Tarbiyyah. She persuaded the participant Islamic sisters to strengthen the Madani area visit, increase Madani activities further and associate maximum number of Islamic sisters with the Madani environment. 


A Madani Mashwara [meeting] of UK London region’s Responsible Islamic sisters was held by “Shrouding & Burial Majlis for Islamic Sisters” via Skype on 28th September 2020. The Nigran Islamic sister of Aalami Majlis e Mushawarat reviewed participant Islamic sisters’ performance and provided them Tarbiyyah. She also provided important points to further flourish the Madani Activities efficiently. 


Madani Inamaat Ijtima in Sudbury, UK

Sun, 4 Oct , 2020
4 years ago

A Madani Inamaat Ijtima was held in Sudbury UK by Majlis Madani Inamaat for Islamic Sisters. 15 Islamic sisters attended this Ijtima. Muballigha (Preacher Islamic sister) delivered Sunnah-inspired Bayan. She explained the attendees Islamic sisters regarding Madani Inamaat in detail. She also conveyed the methods to act upon Madani Inamaat with ease. She also persuaded the attendees to act upon the Madani Inamaat.


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر شکاگو( Chicago) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 15 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےCustom of Society کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے، اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے نیز مدنی انعامات پر عمل کرنےاور ہر ہفتے رسالہ پڑھنے یا سننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 28 ستمبر سے 2 اکتوبر2020ء تک امریکہ کے شہر نیو یارک میں بذریعہ اسکائپ پانچ دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا انعقاد کیا گیاجس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کی تفسیر بیان کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے  زیرِ اہتمام یکم اکتوبر 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں پانچ دن پر مشتمل آن لائن ” تفسیرسورۂ رحمن کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کی تفسیر بیان کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام02 اکتوبر2020ء کو مانچسٹر ریجن  میں کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تربیتی اجتماعات میں اضافہ کرنے، ٹیسٹ کا سلسلہ کرنے کا ذہن دیا نیز کارکردگی کا نیا فارم سمجھایا اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم02  اکتوبر 2020ء کو یوکے کی مانچسٹر ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے اس مشکل وقت میں مجلس رابطہ کے کام میں مزید کیسے بہتری لائے اس حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت    5صفر المظفر تا 11صفر المظفر 1442 ھ تک پچھلے ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

224اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

296اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

413اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

717 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313مرتبہ درودپاک پڑھے۔

614 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200مرتبہ درودپاک پڑھے۔

468 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کے جامعات المدینہ للبنات مانچسٹر یجن سے 8 ، جامعات المدینہ للبنات بریڈ فورڈ ریجن سے 81اورجامعات المدینہ للبنات برمنگھم ریجن سے 68 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔