اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں نارتھ برمنگھم، سینٹرل اور ساؤتھ برمنگھم،ایسٹ برمنگھم اور کوونٹری (North, South, East, central Birmingham and Coventry)میں کم وبیش 26 اسلامی بہنوں نے نیکی کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام یوکے ایسٹ لندن کابینہ کے شہر والتھم سٹو( Walthamstow) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 4 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام یوکے ویسٹ لندن (West London)کابینہ کے مختلف علاقوں میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 29 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے یوکے کے بریڈ فورڈ ریجن کی مجلس شارٹ کورسز کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ کیا جس میں بریڈ فورڈ شب و روز ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔

شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ شب و روز کے حوالے سے نکات پیش کئےاور کورسز کی مدنی خبریں کس انداز میں دی جائیں اس پر کلام کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یوکے ریجن میں مدنی انعامات کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یو کے کےشہر برمنگھم، مانچسٹر، لندن، بریڈفورڈ، آئر لینڈ اور اسکاٹ لینڈ ریجن کی مدنی انعامات ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیزمدنی انعامات کے شعبے پر جو Updates ہوئی ہیں ان پر احسن انداز میں راہنمائی کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانےاور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر شکاگو(Chicago) کے تین مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”معاشرے کی رسومات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے نیز مدنی انعامات پر عمل کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ڈیلس( Dallas) کے تین مختلف مقامات ارونگ(Irving) ، رچرڈسن(Richardson) اور پلوانو(plano) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر نیو یارک کے تین مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو، فوسٹرایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو(Coney Island Avenue, Foster Avenue, Brighton Beach Avenue)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس دینے اور نیکی کی دعوت عام کرنے کا جذبہ اجاگر کرنے کی ترغیب دلائی ۔


An Online Madani Halqah was conducted by Dawat-e-Islami on 28th September 2020 in Tooting an area of West London Kabinah. It was attended by 13 Islamic sisters. Dawateislami’s Muballigha (Preacher Islamic sister) delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic “Tarbiyyah of Muballighat” and persuaded the attending Islamic sisters to practically engage themselves with the Madani activities of Dawateislami and to keep associated with the Madani environment of Dawateislami. 


An Online Madani Halqah was conducted by Dawat-e-Islami on 28th September 2020 in Hounslow an area of West London Kabinah. It was attended by 8 Islamic sisters. Dawateislami’s Muballigha (Preacher Islamic sister) delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic “Tarbiyyah of Muballighat” and persuaded the attending Islamic sisters to practically engage themselves with the Madani activities of Dawateislami and to keep associated with the Madani environment of Dawateislami. 


Madani Halqah in Halifax UK

Sun, 4 Oct , 2020
4 years ago

A Madani Halqah was conducted by Dawat-e-Islami on 28th September 2020 in Halifax. It was attended by 12 Islamic sisters. Dawateislami’s Muballigha (Preacher Islamic sister) delivered a Sunnah-inspired Bayan and persuaded the attending Islamic sisters to act upon the Madani Inamaat. She also made their minds to engage themselves with the Madani activities practically. 


Majlis Short Courses for Islamic sisters conducted “Tarbiyat e Aulad Course” in Bradford UK. It was attended by 30 Islamic sisters from different areas. The preacher Islamic sister of Dawateislami delivered Sunnah-inspired Bayan and provided points on “What part should parents play in upbringing their children?”.