14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ڈیلس( Dallas) کے تین مختلف مقامات ارونگ(Irving) ، رچرڈسن(Richardson) اور پلوانو(plano) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں تقریبا 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔