19 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت جولائی 2020ء  میں یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد328،روزانہ گھر درس دینے والیوں کی تعداد915،روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد 1ہزار385، مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد 96، مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد889، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد 189،اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3ہزار 920،ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )190، ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کی تعداد 25، ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد371، وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد1 ہزار 440 رہی۔