دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے ڈویژن اولڈہم (Oldham)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”نفلی روزوں کےفضائل“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلائی نیزدعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 25نومبر2020ء تا یکم دسمبر
2020ء تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر،
بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن، ایکنگٹن
(Manchester, Bolton, Rochdale, Bury,
Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 820 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامى نے مختلف موضوعات پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے کے شہر
بریڈفورڈ میں دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ
محافل نعت كا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے
شہر بریڈفورڈ (Bradford) میں دو مقامات پر
بذریعہ اسکائپ محافلِ نعت كا انعقاد كيا گیا
جن میں کم و بیش 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے مختلف موضوعات پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے ویسٹ یارکشائر
کابینہ اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں اجتماعات کا سلسلہ
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام25 نومبر سے یکم دسمبر2020ءتک یوکے ویسٹ یارکشائر
کابینہ اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن، مڈلز برو، لیڈز، بریڈ فورڈ
، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیو کاسل، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ، رودرہم، سیوییل ٹاؤن ، وائٹیکر
بیٹلے ، ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ ہڈرز فیلڈ ، ویک فیلڈ ، ویسٹن، (Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield,
Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town,Whitaker
Batley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough ) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 900 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ”غوث اعظم رضى الله عنہ اور ان
كے خاندان کی سیرت“ کے موضوع
پربیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیز ٹیلی تھون کےلئے بھی دل کھول کر خرچ کرنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں راچڈیل(Rochdale) یوکے میں ایک نئے مقام پر مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں اب تک 8 طالبات کا داخلہ ہو چکا ہے جبکہ مزید داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
معلمہ اسلامی بہن درست مخارج کیساتھ قراٰنِ پاک
پڑھنا سیکھارہی ہیں اور دیگر شرعی مسائل کے بارے میں معلومات فراہم کر رہی ہیں۔
داخلے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی متعلقہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے رابطہ کریں۔
یوکے گریٹر
مانچسٹر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester)کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹرکابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو زبان کی احتیاط کے متعلق مدنی پھول دیئے نیز مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف طے کئے۔
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوفِ
خدا و عشق مصطفیٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخِ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی
زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِاہتمام 03 دسمبر2020ء کو یوکے کے شہر چشم (Chesham)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 24اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلا بریفنگ دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 3 دسمبر 2020ء کو
مانچسٹر ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زبان کی
احتیاطوں کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیزمدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے بھی نکات فراہم
کئے۔
Under the supervision of
Majlis Madrasatul Madina Baalighaat (Department of
Dawateislami), a Madani Qaidah course was conducted in Blackburn (UK).07
Islamic sisters had the privilege of attending Madani Qaidah course. In this
course, Islamic sisters were taught Madani Qaida and Holy Quran with Tajweed (correct elocution). Amongst the attendees (Islamic sisters), one Islamic sister got success in Madani Qaida test,
whereas tests of other Islamic sisters are going on.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, from 25th to 30th November 2020, Sunnah-inspiring Ijtimaat were
conducted in Edinburgh and Glasgow (Scotland) in
Urdu and English languages. 24 Islamic sisters had the privilege of attending these
spiritual Ijtimaat. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on
the topics ‘Blessed family of Ghos-e-Azam’, provided the attendees (Islamic sisters) important information about the
Madani activities of Dawateislami and encouraged them to keep associated with
the Madani environment of Dawateislami, and take part in the Madani activities.
At the end of Ijtima’at, especial collective Dua’s were made.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, from 25th to 30th November 2020, Sunnah-inspiring Ijtimaat were
conducted at different locations (Coventry, North Birmingham, East birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Stoke,
Telford, Sandwell) in Birmingham (UK) in Urdu and English languages. 736 Islamic sisters had the
privilege of attending these spiritual Ijtimaat. The female preachers of
Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topics ‘Blessed family of Ghos-e-Azam’,
provided the attendees
(Islamic sisters)
important information about the Madani activities of Dawateislami and
encouraged them to keep associated with the Madani environment of Dawateislami,
and take part in the Madani activities. At the end of Ijtima’at, especial collective
Dua’s were made.
With great yearning for refraining
Muslims from sins, making them pious and instilling in them fear of Allah and
love for the Holy Prophetﷺ,
Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ
بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ has
introduced ‘63 Nay’k Aa’mal’. Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, an online Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in
Peterborough (UK).
13 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima. Female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan, gave the attendees (Islamic sisters) briefing
about ‘Nay’k Am’aal’ and gave them the mind-set of making accountability of
their deeds and submitting Kaarkardagi [Nay’k Am’aal booklet] to
their respective responsible Islamic sister.