دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 3 دسمبر 2020ء کو مانچسٹر ریجن  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زبان کی احتیاطوں کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیزمدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے بھی نکات فراہم کئے۔