21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے گریٹر
مانچسٹر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 5 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester)کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹرکابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو زبان کی احتیاط کے متعلق مدنی پھول دیئے نیز مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف طے کئے۔