Monthly Kaarkardagi about Madaaris and other religious activities in Denmark
in January 2021
Under the supervision of Madrasa-tul-Madina (Baalighaat), Madaaris were conducted and other religious
activities were carried out in Denmark (European
Union Region) in January 2021. The monthly Kaarkardagi of
Madaaris and other religious activities is as follows:
Number of classes in Madrasa-tul-Madina
(Baalighaat) conducted daily via Skype: 3
Number of Islamic sisters studying in Madrasa-tul-Madina (Baalighaat):
19
Number of students (Islamic sisters) attending the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ via Skype: 12
Number of Islamic sisters analyzing their monthly ‘Nayk A’maal’: 14
Number of Islamic sisters listening to the weekly Madani Muzakirah: 16
In January 2021, 7 students (Islamic
sisters) had the privilege of passing the Madani Qai’da
test.
Under the supervision of department for spiritual treatment (Islamic sisters), stalls of spiritual
treatment were set up in Madani Markaz, Faizan-e-Madina situated in Artigues
and Barcelona (Spain) 15th
February 2021. For serving the grieved Ummah, 70 Ta’wizat-e-‘Attariyah were
given to the Islamic sisters for providing them with relief from different
diseases and troubles, whereas 14 different Awraad-e-‘Attariyah were also given
to the Islamic sisters. Moreover, Islamic sisters were encouraged to take part
in religious activities of Dawat-e-Islami.
Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters), an online ‘Islah-e-A’maal
Ijtima’ was conducted in Sweden in previous days via Zoom. 17 Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
Responsible Islamic sister (Majlis
Islah-e-A’maal for Islamic sisters) from
European Union Region delivered a Bayan on the topic ‘blessings of Niyyah (intention)’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to spend their day
and night in accordance with ‘Nayk A’maal’ and analyze their deeds on a daily
basis.
Weekly booklet aggregate Kaarkardagi of Islamic sisters in European
Union Region
In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ
الْـعَـالِـيَـهْ encourages
people to read a Madani booklet and also blesses the readers and listeners with
Dua’s. Kaakardagi (performance) of
the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in
the court of Ameer Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ
الْـعَـالِـيَـهْ.
Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ
الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or
listen to the booklet, ‘Blessings of Azaan’.
In this connection, approximately, 4693 Islamic sisters from European
Union Region had the privilege of reading or listening to the booklet,
‘Blessings of Azaan’.
Kaarkardagi about religious activities carried out in European Union
Region
In order to save Muslims from sins and make them pious,
Sheikh-e-Tariqat Ameer Ahl-e-Sunnat introduced the campaigns of different
religious activities to be carried out on a daily basis. Some glimpses of the
religious activities carried out by Islamic sisters in European Union Region
are as follows:
53 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy
Quran daily.
78 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the
Holy Quran daily.
212 Islamic sisters had the privilege of giving Dars at home daily.
318 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily
for 313 times.
108 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily
for 1200 times.
246 Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12
minutes.
یوکے بریڈ فورڈ ریجن میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈ فورڈ( Bradford) ریجن میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن سطح کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہرآئلسبری (Aylesbury) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس
میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال سے
متعلق بریفنگ دیتےہوئے آسانی کے ساتھ نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے کی کابینہ
ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں اجتماعات
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام10 تا16 فروری2021ء تک یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اینڈ
ویسٹ یارکشائر کے علاقوں ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ، وائٹیکر بیٹلے، سیوییل ٹاؤن،
ویسٹن، اسٹاکٹن، مڈلز برو، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیوکاسل، شیفیلڈ،
ڈونکاسٹر، رودرہم، ہڈرز فیلڈ، واگ فیلڈ (Heckmondwike,
Ravensthorpe, Witikerbatley,Savile
town, Westtown, Stockton, Middlesbrough, Leeds, Bradford, Halifax, Keighley, Newcastle,
Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield and Batley )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 978 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح
کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن
دیا ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام16 فروری2021ء کو برمنگھم ويلز كابینہ برسٹل (Bristol)میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوغسلِ میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے۔
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام 10 تا 14 فروری2021ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو
اور ایڈنبرگ (Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش118 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح
کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو غصہ آجانے پر صبر کرنے کے فضائل
بیان کئے۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام10 تا 16 فروری2021ء تک یوکے
مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ،
وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington,
Preston, Burnley, Blackburn, Accrington ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے
جن میں کم و بیش 863 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز
اسلامی بہنوں کو غصہ آجانے پر صبر کرنے کے فضائل بیان کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام10تا14فروری2021ء تک یوکے
لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو سڈبری ،ولزڈن گرین ،ٹوٹنگ ، ہنزلو، ایسٹ ہام ،ایلفورڈ،والتھم
سٹو ،ریڈنگ ،ووکنگ ،سلاؤ ،چیشم ، ملٹن کینس ،واٹفورڈ،ہائی وکمب ،لوٹن ،آئلسبری (Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting,
Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham,
Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں 570اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”جھگڑے کے نقصانات “کے
موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن واحادیث مبارکہ کی روشنی میں جھگڑنے سے بچنےکا ذہن دیا
نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔